رابرٹ کرافٹ نے کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا

رابرٹ کرافٹ نے کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا

لندن( نیٹ نیوز)سابق انگلش آف سپنر رابرٹ کرافٹ نے کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ۔میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رابرٹ کرافٹ نے تصدیق کی کہ وہ رواںسیزن کے اختتام پر وہ فرسٹ کلاس کوبھی خیرباد کہہ دیں گے۔انہوںنے کہاکہ وہ گلمورکن کاﺅنٹی کی کوچنگ جاری رکھیں گے۔واضح رہ ےکہ 42سالہ رابرٹ کرافٹ نے 21ٹیسٹ میچز میں انگلش ٹیم کی نمائندگی کی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی