انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیمیں آج ٹی ٹونٹی میںمدمقابل

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیمیں آج ٹی ٹونٹی میںمدمقابل

لندن( نیٹ نیوز)نگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (آج ) ہفتہ کو چیسٹرلی سٹریٹ، لندن میں کھیلا جائے گا۔ ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر مصروف ہے، جہاں پر اس نے پاکستان کے خلاف ایک ٹی ٹونٹی میچ کھیلا۔ اس کے بعد مہمان ٹیم یہاں پر میزبان ٹیم کے خلاف پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ 8 ستمبر کو، دوسرا 10 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی