متحدہ عرب امارات کی سرزمین محمد حفیظ کیلئے مبارک ثابت ہوئی

متحدہ عرب امارات کی سرزمین محمد حفیظ کیلئے مبارک ثابت ہوئی
متحدہ عرب امارات کی سرزمین محمد حفیظ کیلئے مبارک ثابت ہوئی

  

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی سرزمین پاکستانی کپتان محمد حفیظ کیلئے مبارک ثابت ہوئی ہے۔ اس سرزمین پر ان کی قیادت میں نہ صرف پاکستانی ٹیم نے دنیا کی بہترین ٹیم سے سیریز جیتی بلکہ محمد حفیظ نے بہترین بلے باز کا ایوارڈ بھی حاصل کیا۔

مزید : قومی