ڈاکٹر توقیر شاہ اور طلحہ برکی کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع

ڈاکٹر توقیر شاہ اور طلحہ برکی کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع

لاہور(سٹاف رپورٹر)بینکنگ کورٹ نے خواجہ شریف قتل سازش کیس میں وزیر اعلی پنجاب کے سابق پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر توقیر شاہ اور طلحہ برکی کی عبوری ضمانت میں 14ستمبر تک توسیع کردی ہے ۔گزشتہ روز بیکنگ کورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران ڈاکٹر توقیر شاہ اور طلحہ کے وکیل کی جانب سےردلائل اور ایف آئی اے کی طرف سے انکوائری رپورٹ پیش کی گئی تاہم وکیل کے دلائل کے بعد سماعت 14ستمبر تک ملتوی کردی گئی اور ان کی مذکورہ تاریخ عبوری ضمانت میں توسیع کردی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1