رکن صوبائی اسمبلی پنجاب ماجدہ زیدی کی اسلام آباد میں نائب وزیراعظم چودھری پرویز الٰہی سے ملاقات

رکن صوبائی اسمبلی پنجاب ماجدہ زیدی کی اسلام آباد میں نائب وزیراعظم چودھری ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (پ ر)نائب وزیر اعظم پاکستان چوہدری پرویز الہی سے ممبر پنجاب اسمبلی ماجدہ زیدی نے ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی مجموعی اور خصو صاً پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ قائد اعظم کے کردار کے حوالے سے گفتگو ہوئی ، نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہی نے کہا کہ مسلم لیگ پنجا ب کے عوام کے ساتھ ہے، اور انکے بنیادی مسائل کے حل کیلئے اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔