ٹاﺅن شپ جامعہ اسلامیہ میں عید ملن پارٹی کا بھر پور اجتماع

ٹاﺅن شپ جامعہ اسلامیہ میں عید ملن پارٹی کا بھر پور اجتماع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) دارالعلوم اسالمیہ سیکٹر اے ٹو ٹاﺅن شپ لاہور میں زیر صدارت امیر اہلسنت علامہ غلام شبیر فاروقی عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا میزبانی کے فرائض صاجزادہ احمد اعوان نے کئے تقریب میں علاقہ بھر کے علماءکرام مشائخ عظام معززین علاقہ اہلسنت کی مختلف مذہبی ،سماجی، سیاسی تنظیموں کے نمائندوں نے سید ذوالفقار حسین شاہ، حاجی شیخ نصیر احمد، سید اصغر علی شاہ، علامہ محمد شفیق ناطق، پیر انیس الرحمن قادری، علامہ عطاءالرحمن چشتی، حاجی مشتاق احمد،طاہر علی خان، پیروفیسر چوہدری محمد اشرف قادری، حاجی محمد اسلم، محمد رمضان سیالوی، محمد شفیق رضاقادری، حافظ غلام فرید صدیقی ،رانا شرافت کے علاوہ کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔