فوڈ سےفٹی افسروں کے ہوٹلوں پر چھاپے، ایک لاکھ سے زائد جرمانہ

فوڈ سےفٹی افسروں کے ہوٹلوں پر چھاپے، ایک لاکھ سے زائد جرمانہ

لاہور (جنرل رپورٹر) ڈائرےکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی اسد اسلام کی ہداےت پر شہر کے مختلف علاقوں مےں فوڈ سےفٹی افےسروں نے چھاپے مار کر گندگی اور ملاوٹ پکڑی جانے پر 20 ہوٹلوں کو 1 لاکھ 25 ہزار500 روپے جرمانہ کر دےا چھاپے لکشمی چوک رےلوے اسٹےشن، صدر مغلپورہ، اےم اےم عالم روڈ ، داتا دربار، شاہدرہ ، علامہ اقبال ٹاﺅن، جےل روڈ اور مزنگ سمےت پورے لاہور مےں مارے گئے اس دوران ہوٹلوں مےں ناقص صفائی کے انتظامات اور مصالحہ جات مےں ملاوٹ پکڑ لی گئی جس پر راوی ٹاﺅن کے فوڈ سےفٹی آفےسر نے 28 ہزار روپے جرمانہ کےا اس طرح عزےز بھٹی ٹاﺅن کے فوڈ انسپکٹر ےاسر عرفان نے 4 ہزارسمن آباد کی فوڈ آفےسرصبا ناصر نے 30 ہزار نشتر ٹاﺅن کے رحمان نے ساڑھے بارہ ہزار سب سے زےادہ جرمانے 68 ہزار روپے جو فوڈ آفےسر فرخ اختر نے کئے تیسرے نمبر پر علامہ اقبال ٹاﺅن کی آفےسر فرحین انور نے 27 ہزارواہگہ ٹاﺅن کے فوڈ آفےسر اعجاز نواز شالےمار ٹاﺅن فوڈ آفےسر اےاز خرم صرف اےک اےک ہزار جرمانہ کر سکے ہوٹلوں کے گھر داتا دربار کے فوڈ آفےسر سجاد صدےق نے 4 ہزار جرمانے کئے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1