ایس ایم کرشنا کل لاہور آئینگے نوازشریف سمیت اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کرینگے

ایس ایم کرشنا کل لاہور آئینگے نوازشریف سمیت اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات ...

لاہور(نمائندہ خصوصی(بھارت کے وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کل ( اتوار ) کے روز اےک روزہ دورے پر لاہور آئینگے جہاں وہ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی شخصیات سے بھی ملاقات کرنے سمےت گورنر پنجاب سے بھی ملاقات کرےں گے علاوہ ازےں بتایا گیا ہے کہ اپنے دورہ لاہور کے دوران بھارتی وزیر خارجہ کے مینار پاکستان‘ داتا دربار‘ گوردوارہ ڈیرہ صاحب بھی جانے کا امکان ہے۔

مزید : صفحہ اول