پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاﺅس میں طلب

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاﺅس میں طلب
پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاﺅس میں طلب

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ ہاﺅس میں کراچی ڈویژن کا اجلاس طلب کر لیا ہے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلز پارٹی کے وزراء، سینٹرز سمیت دیگر پارٹی عہدیداران شریک ہوں گے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس کے دوران بلدیاتی نظام ، کراچی کی امن وامان سمیت پارٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید : کراچی