صدرکی ٹی 20سیریز میں کامیابی پر قوم کو مبارکباد

صدرکی ٹی 20سیریز میں کامیابی پر قوم کو مبارکباد
صدرکی ٹی 20سیریز میں کامیابی پر قوم کو مبارکباد

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) صد ر مملکت آصف علی زرداری نے قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 سیریز میں کامیابی پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ صدر مملکت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی 20 سیریز میں کامیابی بہتر ٹیم سپرٹ کا نتیجہ ہے ۔ انہوں نے کھلاڑیوں کی اچھی کارکردگی کوبھی سراہا ۔

مزید : کھیل