لودھراں میں پریمی جوڑا قتل ، ملزم فرار

Sep 08, 2012 | 03:22 PM

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک ) لودھراں میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کر دیا گیاہے ۔ پولیس کے مطابق پریمی جوڑے کو لڑکی کے بھائی نے قتل کیا جبکہ ملزم فرار ہوگیا ہے ۔ حکام نے بتایا ہے کہ جوڑے نے آٹھ ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی۔

مزیدخبریں