جدید لائسنسنگ نظام کا افتتاح ، لاہور میں ریڈ الرٹ ہے : آئی جی پنجاب

جدید لائسنسنگ نظام کا افتتاح ، لاہور میں ریڈ الرٹ ہے : آئی جی پنجاب
جدید لائسنسنگ نظام کا افتتاح ، لاہور میں ریڈ الرٹ ہے : آئی جی پنجاب

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی جی پنجاب نے جدید لائسنسنگ نظام کا افتتاح کردیاہے اور اُن کاکہناتھاکہ دہشت گردی کے خدشے کے پیش نظر لاہور میں ریڈ الرٹ ہے ۔ ارفع کریم ٹاور میں افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حاجی حبیب الرحمان کاکہناتھاکہ ٹریفک کنٹرول کے لیے جدید ٹیکنالوجی متعارف کرارہے ہیں اور سانحہ رسول پارک اور شہرمیں ہونیوالی ڈکیتی کی وارداتوں میں بریک تھروملاہے ۔

مزید : لاہور