بلدیاتی الیکشن کے تاخیری بل کی مخالفت کروں گا: گورنر پنجاب

بلدیاتی الیکشن کے تاخیری بل کی مخالفت کروں گا: گورنر پنجاب
بلدیاتی الیکشن کے تاخیری بل کی مخالفت کروں گا: گورنر پنجاب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب نے کہاہے کہ صوبائی حکومت کے بلدیاتی الیکشن میں تاخیری بل کی مخالفت کردوں گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے کہاکہ شہباز شریف کو زرداری فوبیا ہوگیاہے۔ پاک بھارت تعلقات میں بہتری خوش آئندہے ، مشترکہ کرنسی کی تجویز دور کی بات ہے۔

مزید :

لاہور -