جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 20ستمبر کو طلب

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 20ستمبر کو طلب
جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 20ستمبر کو طلب

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 20ستمبر کو طلب کرلیاگیاہے ۔ تین روزہ اجلاس میں سندھ بلدیاتی آرڈیننس کے بعد کی صورتحا ل کا جائزہ لیاجائے گا جبکہ سیاسی صورتحال اور ممکنہ انتخابی اتحادبھی اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہوں گے ۔

مزید : لاہور