میاں نوازشریف کا ناراض پارٹی رہنما کومنانے کافیصلہ

میاں نوازشریف کا ناراض پارٹی رہنما کومنانے کافیصلہ
میاں نوازشریف کا ناراض پارٹی رہنما کومنانے کافیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

مردان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) میاں محمد نوا ز شریف نے مسلم لیگ ن کے ناراض رہنما سرانجام خان کو منانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نوازشریف نے پارٹی کے مرکزی سینئر نائب صدر انجینئر امیر مقام کو ٹاسک سونپ دیا ہے۔

مزید : مردان