ملک میں جبر کا طبقاتی نظام نافذہے : مولانافضل الرحمان

ملک میں جبر کا طبقاتی نظام نافذہے : مولانافضل الرحمان
ملک میں جبر کا طبقاتی نظام نافذہے : مولانافضل الرحمان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماءاسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہاہے کہ ملک میں جبر کی بنیادپر طبقاتی نظام بنادیاگیاہے اور ایوان اقتدار کے قریب کوئی پھٹک نہیں سکتا۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہو ئے مولانافضل الرحمان کاکہناتھاکہ خیبرپختونخواہ میں گورنریا وزیراعلیٰ ہاﺅس کے قریب کوئی نہیں جاسکتا، ماضی کی نسبت آج عوام عدم تحفظ کا شکار ہیں ۔اُن کاکہناتھاکہ ہماری معاشی پالیسی اپنی ہے اور نہ خارجہ ، بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں خون کی ہولی جاری ہے ۔

مزید : اسلام آباد