روس نے برطانیہ کی معذرت قبول کرلی

روس نے برطانیہ کی معذرت قبول کرلی
روس نے برطانیہ کی معذرت قبول کرلی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن (بیورورپورٹ) برطانوی حکومت نے اولمپکس میں شامل روسی دستے پر حملے کو افسوس ناک واقعہ قرار دیتے ہوئے روس سے معذرت کرلی ہے جس میں اس حملے پر معذرت کی گئی جبکہ واقعہ کی تحقیقات کے لئے روسی سفارت خانہ برطانوی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے واضح رہے کہ روسی اولمپکس دستے پر چار ستمبر کو اس وقت حملہ کیا گیا تھا جب کھلاڑی اولمپکس بس کے ذریعے اسٹیڈیم جارہے تھے کہ مسلح افراد نے بس پر فائرنگ کر دی تھی۔

مزید : بین الاقوامی