ڈینگی کاڈنگ بڑھنے لگا

ڈینگی کاڈنگ بڑھنے لگا
ڈینگی کاڈنگ بڑھنے لگا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آج ڈینگی کے مزید دو مصدقہ مریض سامنے آ گئے جس سے پنجاب میں ڈینگی کے مصدقہ مریضوں کی کل تعداد 44 ہو گئی ہے۔لاہورمیں ٹیکسالی گیٹ کا رہائشی 20 سالہ آصف میو ہسپتال میں زیر علاج ہے جبکہ جناح ہسپتال میں زیرعلاج 40 سالہ شبیر حسین کی آئی جی ایم ٹیسٹس کی رپورٹس بھی پازیٹو آ گئیں ہیں۔ پنجاب میں ڈینگی کے 1523 مشتبہ کیسز سامنے آئے جبکہ مصدقہ کیسز کی تعداد 44 ہوگئی ہے۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں ڈینگی لاروا مل رہا ہے جسے تلف کرنے کے لیے اقدمات کیے جارہے ہیں۔

مزید : تعلیم و صحت