خیبرایجنسی میں دھماکہ ،2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

خیبرایجنسی میں دھماکہ ،2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق
خیبرایجنسی میں دھماکہ ،2سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور (مانیٹر نگ ڈیسک) خیبر ایجنسی میں بم دھماکے سے دو سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ریموٹ کنٹرول بم خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ کے علاقے شلوبر میں سڑک کنارے نصب کئے گئے تھے۔ بم دھماکے سے سیکیورٹی اہلکار حیات خان اور حکیم شاہ زخمی ہو گئے۔ دونوں زخمی ہسپتال منتقلی کے دوران راستے ہی میں دم توڑ گئے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ علاقے میں گشت بڑھا دیا گیا ہے۔

مزید : پشاور