کسٹم نے ایک کلو ہیروئن پکڑلی

کسٹم نے ایک کلو ہیروئن پکڑلی
کسٹم نے ایک کلو ہیروئن پکڑلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹر نگ ڈیسک) کسٹم حکام نے قائد اعظم انٹر نیشنل ایئرپورٹ پرکاروائی کرکے بیرون ملک کروڑوں روپے کی ہیروئن سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ غیر ملکی ایئرلائن فلائی دبئی کے راستے یوکرین جانے والے مسافرڈاکٹرمقبول خان کے سوٹ کیس میں سے ایک کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمدلی گئی ہے ۔ملزم ڈاکٹر مقبول خان سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -