گلدستے کے ”کانٹے“چبھ گئے

گلدستے کے ”کانٹے“چبھ گئے
گلدستے کے ”کانٹے“چبھ گئے

  

بہاولنگر(مانیٹرنگ ڈیسک)ہارون آباد میں پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصا ف میں شامل ہو نے پر پی ٹی آئی اے کارکنوں نے سابق وفاقی وزیرچوہدری محمد افضل سندھو کی گاڑ ی پر انڈے برسا دیئے۔چوہدری محمد افضل سندھو ہارون آباد میں حلقے کے دورے پرتحریک انصاف کے دفتر آئے جہاں تحریک انصا ف کے کار کنوں نے ان کی پارٹی میں شمولیت پر اپنی ناراضگی کااظہار کرتے ہوئے ان کی گاڑی پر انڈے برسائے۔واقعے کے وقت افضل سندھو گاڑی میں موجود نہیں تھے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس