بلوچستان میں غیر رجسٹرڈگاڑیوں کیخلاف کاروائی کافیصلہ

بلوچستان میں غیر رجسٹرڈگاڑیوں کیخلاف کاروائی کافیصلہ
بلوچستان میں غیر رجسٹرڈگاڑیوں کیخلاف کاروائی کافیصلہ

  

کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچستان حکومت نے غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ۔سیکرٹری داخلہ بلوچستان نصیب اللہ بازئی کا کہنا ہے کہ پولیس، لیویز اور ایف سی غیررجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کاروائی کریں گی۔ اس حوالے سے صوبے میں تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔گاڑیاں کسی وفاقی ادارے، پولیس اور لیویزکو اسلحہ اور گاڑیوں کی راہداری جاری کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ صوبائی حکومت نے غیررجسٹرڈ گاڑیوں کو قبضے میں لینے کے بھی احکامات جاری کردئے گئے ہیں۔

مزید : کوئٹہ