میانداد قومی ٹیم کی بیٹنگ بہتر بنائیں گے

میانداد قومی ٹیم کی بیٹنگ بہتر بنائیں گے
میانداد قومی ٹیم کی بیٹنگ بہتر بنائیں گے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کپتان جاویدمیانداد کوقومی ٹیم کی بیٹنگ بہتربنانے کے لئے ذمے داری دینے کافیصلہ کرلیا گیا ہے۔جیو نیوز کے مطابق جاویدمیاندادورلڈٹی20میں ٹیم کے ساتھ ہونگے۔پاکستان ٹیم ورلڈٹی20کیلئے 12ستمبرکوسری لنکاپہنچے گی جہاں جاویدمیاندادسری لنکا میں ٹیم کوجوائن کرینگے۔

مزید : کھیل