ڈی جی خان میں مکان کی چھت گرگئی،4افراد ملبے سے نکالنے کی کوشش

ڈی جی خان میں مکان کی چھت گرگئی،4افراد ملبے سے نکالنے کی کوشش
ڈی جی خان میں مکان کی چھت گرگئی،4افراد ملبے سے نکالنے کی کوشش

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ڈی جی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) کنگن روڈ پر مکان کی چھت گر جانے کے نتیجے میں دو خواتین سمیت چار افراد ملبے تلے دب گئے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششیں جاری ہیں۔

مزید : ڈیرہ غازی خان