قصور میں ق نے ن لیگ کو پھر ”تقب “لگالی

قصور میں ق نے ن لیگ کو پھر ”تقب “لگالی
قصور میں ق نے ن لیگ کو پھر ”تقب “لگالی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک)نا ئب وزیر اعظم چوہدری پرویز الہٰی قصور کی معروف روحانی شخصیت مولانا معین الدین لکھوی کے صاحبزادے ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی اور سر دار وقاص نے ملاقات کی اورمسلم لیگ ن چھوڑ کر ق لیگ میںشمولیت کا اعلان کیا ۔اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی نے ڈاکٹر عظیم الدین لکھوی کو حلقہ این اے 140اور سر دار وقاص کو پی پی 180سے پارٹی امیدوار نامزد کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ق کا ہمیشہ سے جمیت الحدیث کے ساتھ اتحاد رہا ہے اور ڈاکٹر عظیم الدین کے ق لیگ میں آنے سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی۔

مزید : ڈیلی بائیٹس