جی ایچ کیو بلوچستان پالیسی پر نظر ثانی کرے:طلال بگٹی
کوئٹہ(مانیٹر نگ ڈیسک) جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال بگٹی نے کہا ہے کہ ملکی مفادکی خاطرجی ایچ کیوبلوچستان سے متعلق پالیسی پرنظرثانی کرے۔ جیونیوزسے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہ بلوچستان سے لاپتہ ہونے والے تمام افرادکومنظرعام پرلایاجائے۔