حلیم عادل شیخ کی قائم علی شاہ سے ملاقات

حلیم عادل شیخ کی قائم علی شاہ سے ملاقات
حلیم عادل شیخ کی قائم علی شاہ سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ق لیگ سے تعلق رکھنے والے صوبائی مشیرحلیم عادل شیخ نے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں بلدیاتی نظام کے آرڈیننس پربات چیت ہو ئی۔ ملاقات میں وزیر اعلیٰ نے کہاکہ بلدیاتی آرڈیننس پرنٹ ہوکرآئیگاتوآپ کوبھی دینگے،۔ ق لیگ سندھ حکومت میں پیپلزپارٹی کی اتحادی ہے۔

مزید :

کراچی -