ایجنسیاں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سپریم کور ٹ سے تعاون کریں :وزیراعظم

ایجنسیاں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سپریم کور ٹ سے تعاون کریں :وزیراعظم
ایجنسیاں لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے سپریم کور ٹ سے تعاون کریں :وزیراعظم

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وفاقی ایجنسیوں کو لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سپریم کورٹ سے مکمل تعاون کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم نے امن وامان اور لاپتہ افراد کی معلومات کے لیے چیف سیکرٹری بلوچستان کو طلب کیا اور ہدایات جاری کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے سپریم کورٹ کے احکامات پر اس کی اصل روح کے مطابق عمل میں کیا جائے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے بلوچستان میں تعینات پولیس افسران کی مراعات میں اضافے کے احکامات بھی جاری کیے ۔

مزید : اسلام آباد