ریلوے کے تمام ریزرویشن دفاتر عید الاضحی اور ٹرو کو 2بجے تک بند رہیں گے
لاہور(خبر نگار خصوصی)ریلوے انتظامیہ کے اعلان کے مطابق پاکستان ریلویز کے تمام ریزرویشن دفاتر عیدالاضحی کے روز مکمل طور پر اور اُس سے اگلے روز صبح 8بجے تا دوپہر 2بجے تک بند رہیں گے۔ اس بعد معمول کے مطابق کام کریں گے۔