آزادکشمیر پرائیویٹ پاور سیل کے 720میگا واٹ کیروٹ ہائیڈل پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کی تقریب کل ہوگی
مظفرآباد (اے پی پی) آزادجموں وکشمیر پرائیویٹ پاور سیل کے 720میگا واٹ کیروٹ ہائیڈل پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخطوں کی تقریب کل ہوگی۔ وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان مہمان خصوصی ہونگے۔