سٹیٹ بینک کی 10 ستمبر کو تمام کمرشل و مائیکرو فنانس بینک کھلے رکھنے کی ہدایات

سٹیٹ بینک کی 10 ستمبر کو تمام کمرشل و مائیکرو فنانس بینک کھلے رکھنے کی ہدایات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (اے پی پی) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 10 ستمبر بروز ہفتہ کو تمام کمرشل بینکوں اور مائیکرو فنانس بینکوں کو کھلا رکھنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ یہ اقدام عام صارفین کی بینکنگ ضروریات کو پورا کرنے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔


10 ستمبر کو کمرشل بینکوں کی تمام برانچیں صبح 9 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک کھلی رہیں گی۔

مزید :

کامرس -