200 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی68ویں قرعہ اندازی 15 ستمبر کو پشاورہو گئی
راولپنڈی (این این آئی)سنٹرل ڈائریکڑریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیراہتمام200 روپے کے قومی انعامی بانڈز کی68ویں قرعہ اندازی 15ستمبر کو پشاورہو گئی پہلا انعام 7لاکھ 50 ہزارروپے ایک انعام، دوسرا انعام 2 لاکھ50 ہزارروپے کے3 انعامات ۔تیسرا انعام1250 روپے کے2394 انعامات ہو نگے۔اگر عید کی چھٹی 14ستمبر ہوئی تو قرعہ اندازی 15 ستمبر کو پشاورہو گئی اور اگر عید کی چھٹی 15ستمبر ہوئی تو قرعہ اندازی 16 ستمبر کو پشاورہو گئی۔