سرفراز پاکستان کے خوش قسمت ترین کپتان:بطور کپتان میچ اور سیریز میں فتح سے آغاز

سرفراز پاکستان کے خوش قسمت ترین کپتان:بطور کپتان میچ اور سیریز میں فتح سے ...
سرفراز پاکستان کے خوش قسمت ترین کپتان:بطور کپتان میچ اور سیریز میں فتح سے آغاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اولڈ ٹریفورڈ(نیوز ڈیسک) پاکستان کے ٹی ٹونٹی کپتان سرفراز پاکستان کے خوش قسمت ترین کپتان بن گئے ہیں۔ان کے بطور کپتان میچ اور سیریز میں فتح سے آغازہوا ہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ایک ہی ٹی ٹونٹی شیڈول تھا جس میں پاکستان نے کامیابی سمیٹتے ہوئے سیریز بھی اپنے نام کر لی۔واضح رہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے مصباح الحق اور ون ڈے کیلئے اظہر علی کپتان تھے جبکہ ٹی ٹونٹی کیلئے سرفراز احمد کو کپتان بنایا گیا تھا جنہوں نے اپنی کپتانی کا انتہائی شاندار آغاز کیا ہے۔

مزید :

کھیل -