اظہر علی کا کپتانی سے مستعفی ہونے کا امکان، سرفراز کو ذمہ داریاں سونپی جائیں گی

اظہر علی کا کپتانی سے مستعفی ہونے کا امکان، سرفراز کو ذمہ داریاں سونپی جائیں ...
اظہر علی کا کپتانی سے مستعفی ہونے کا امکان، سرفراز کو ذمہ داریاں سونپی جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ون ڈے کپتان اظہر علی کی جانب سے کپتانی سے مستعفی ہونے کا امکان ہے جس کے بعد کپتانی کی ذمہ داریاں سرفراز کو سونپی جائیں گی۔
جیو نیوز کے مطابق پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ اظہر علی نے خود کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے یہ اعلان وہ جلد ہی کر دیں گے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں وہ بطور بلے باز ٹیم کے ساتھ رہیں گے۔ واضح رہے کہ اظہر علی کی قیادت میں پاکستان کو انگلینڈ کیخلاف چار ایک سے شکست ہوئی تھی اور پاکستان کی ٹیم اس وقت عالمی رینکنگ میں نویں نمبر پر آچکی ہے۔

مزید :

کھیل -