گجر پورہ ، نومولود بچی کی لاش برآمد ،پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا

گجر پورہ ، نومولود بچی کی لاش برآمد ،پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار)گجر پورہ کے علاقہ سے نومولود بچی کی لاش برآمد ،پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانہ میں منتقل کر دی ۔پولیس کے مطابق مقامی افراد کو ایک خالی پلاٹ سے نومود بچی کی لاش ملی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے لاش کو میو ہسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کر دیا ہے ۔پولیس کے مطابق جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -