جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، ناجائز اسلحہ کے8 ملزمان گرفتار

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن، ناجائز اسلحہ کے8 ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) لاہور پولیس آپریشن ونگ لاہور نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ کے8مقدمات میں8 ملزمان گرفتار کئے گئے جن سے ایک کلاشنکوف6 پسٹل،ایک چھری اور32ضرب گولیاں برآمد ہوئیں۔ منشیات کے25 ملزما ن گرفتار کر کے ان سے چرس10کلو835گرام،افیون 8کلو100گرام اور شراب کی126بوتلیں برآمد کی گئیں۔ کرایہ داری ایکٹ کے5،پتنگ بازی ایکٹ کے3،ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کا ایک اورون ویلنگ کے3مقدمات درج کیے گئے۔

مزید :

علاقائی -