کراچی ڈیفنس کے خیابان شہباز میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی ڈیفنس کے خیابان شہباز میں فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی ڈیفنس کے خیابان شہباز میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔دنیا نیوز کے مطابق کراچی ڈیفنس کے خیابان شہباز میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں،دونوں اہلکار سکیورٹی پر مامور تھے،حملہ موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ایس ایس پی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ دونوں اہلکار ڈاکٹر عزیز کی سکیورٹی پر مامور تھے،دونوں کی شناخت ماجد اور اشتیاق کے نام سے ہوئی ہے،لاشیں جناح ہسپتال میں پوسٹ مارٹم کیلئے پہنچا دی گئی ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -