ایکسائزپولیس کی کارروائی 100کلو چرس برآمد

ایکسائزپولیس کی کارروائی 100کلو چرس برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرا چی (اسٹاف رپورٹر)سندھ کے وزیر برا ئے ایکسا ئز اینڈ ٹیکسیشن مکیش کما ر چا ؤ لہ کی خصو صی ہدا یت پر جا ر ی منشیات کے خلا ف ایک مہم کے دورا ن سکرنڈ چیک پو سٹ پر ای ٹی آئی عبدالرزاق میرا نی نے ایک ٹریکٹر ٹرا لی نمبر ایل آر سی 3953کی تلا شی کے دورا ن سو کلو چر س برآمد کر لی اور ملزم محمد اسلم ولد حیا ت محمد سکنہ ضلع اٹک کو گرفتا ر کر لیا ۔ملزم کے خلا ف ایف آئی آر در ج کر کے تفتیش شرو ع کر دی گئی ہے ۔