سابق صدر حاجی کا مدار خان انتقال کرگئے
صوابی( بیورورپورٹ)اے این پی یو سی یعقوبی کے سابق صدر حاجی کامدار خان انتقال کر گئے انہیں اپنے گاؤں یعقوبی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ وہ شجاعت خان کے والد تھے مرحوم کی رسم قل آج جمعرات کے روز ادا کی جائے گی۔

You are subscribed Successfully