آصف اقبال کو سپرد خاک کردیا گیا

آصف اقبال کو سپرد خاک کردیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

صوابی( بیورورپورٹ)ممتاز قانون دان مصطفی کمال ایڈوکیٹ کا بھتیجا آصف اقبال انتقال کر گیا۔ انہیں بدھ کی شام موضع کڈی میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم محمد اقبال کے صاحبزادے ، سہیل اقبال اور شہزاد اقبال کے بھائی تھے ان کی رسم قل کل بروز جمعہ موضع کڈی میں ادا کی جائے گی