پاکستان بار کونسل کی کال پر سانحہ کوئٹہ اور مردان کے سلسلہ میں ہفتہ یوم سیاہ منانے کیلئے تقریب آج ملتان میں ہوگی
ملتان (خبر نگار خصو صی) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے پاکستان بارکونسل کی کال پرسانحہ کوئٹہ اور سانحہ مردان (بقیہ نمبر18صفحہ12پر )
کے سلسلہ میں ہفتہ یوم سیاہ منائے جانے کے سلسلہ آج خصوصی تقریب منعقد کی جائیگی۔اس ضمن میں بارکے جنرل سیکرٹری چوہدری عمر حیات کے مطابق آج صبح پونے گیارہ بجے بار ہال میں تقریب ہوگی اور ایک منٹ کی خامو شی اختیار کی جائے گی نیز شہداء کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کرائی جائے گی۔ جس کی صدارت صدر بار شیخ جمشید حیات کریں گے۔
خصوصی تقریب