دورہ انگلینڈ مکمل کرکے وطن واپس آنیوالے قومی کرکٹرز نے اپنی ریجنل ٹیموں کو جوائن کرنا شروع کردیا
ملتان (خصوصی رپورٹر)دورہ انگلینڈ مکمل کرکے وطن واپس آنے والے قومی کرکٹرز نے اپنی ریجنل ٹیموں کو جوائن کرناشروع کردیا (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )
ہے گذشتہ روز سمیع اسلم نے ملتان میں جاری ٹی 20کرکٹ ٹورنامنٹ کے میچ میں اسلام آباد کی نمائندگی کی کرکٹ بورڈ ذرائع کے مطابق وطن واپس آنیوالے کرکٹرز کے ریجنل آفیشل اپنی ٹیموں میں شامل قومی کرکٹرز سے رابطہ میں ہیں جس کی وجہ سے آنیوالے میچز میں مزید قومی کرکٹرز ایکشن میں نظر آئیں گے۔