ملک بھر کے وکلاء سانحہ کوئٹہ اور مردان کیخلاف آج یوم سیاہ منائیں گے

ملک بھر کے وکلاء سانحہ کوئٹہ اور مردان کیخلاف آج یوم سیاہ منائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(بیورونیوز)رحیم یارخان سمیت ملک بھر کے وکلاء آج(08 ستمبر)سانحہ کوئٹہ اور مردان کے خلاف یوم سیاہ منائیں(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )
گے۔ اس موقع پر ملک بھر کی عدالتوں میں 11 بجکر 15 منٹ پر پانچ منٹ کے لئے خاموشی اختیار کی جائے گی ۔
یوم سیاہ