چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کی ضلع خانیوال کے وکلاء کے وفد سے ملاقات ‘ سکیورٹی خدشات سے آگاہ کیا

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ کی ضلع خانیوال کے وکلاء کے وفد سے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خانیوال (نما ئندہ پاکستان )ضلع خانیوال کی بارایسوسی ایشنز کے صدور،سیکرٹری کے وفد کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ (بقیہ نمبر54صفحہ12پر )
مسٹر جسٹس سیدمنصور علی شاہ سے ملاقات گزشتہ روز لاہور میں ہوئی وفد میں سعید اخترچوہدری صدر،شاہداقبال چوہدری جنرل سیکرٹری خانیوال بار مہراسلم دولو صدر، مہر محمد اشرف سیال جنرل سیکرٹری میاں چنوں بار، مہر محمد اقبال اوجلہ صدر، رانا محمد خرم شہزاد جنرل سیکرٹری کبیر والا بار چوہدری محمد جمال ناصر صدر ،چوہدری ذوالکفل جنرل سیکرٹری جہانیاں بار شریک تھے۔ملاقات میں ضلع بھر کی بار ایسوسی ایشنز کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا بالخصوص سیکورٹی خدشات پر ان کی توجہ مبذول کروائی گئی جس پر انہوں نے بار ایسوسی ایشنز کے لیے تمام تراقدامات جلد ازجلد کروائے جانے کی یقین دہانی کروائی ۔
ملاقات