ڈی سی اوزکوخطرناک امراض میں مبتلامستحق افرادکی رپورٹ 24گھنٹے کے اندرسی ایم سیکرٹریٹ کوفراہم کرنے کی ہدایت

ڈی سی اوزکوخطرناک امراض میں مبتلامستحق افرادکی رپورٹ 24گھنٹے کے اندرسی ایم ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(ڈسٹرکٹ رپورٹر) وزیراعلی پنجاب میاں شہبازشریف نے خطرناک امراض میں مبتلامستحق افرادکومالی امدادتاخیرسے(بقیہ نمبر47صفحہ12پر )
پہنچنے کاسختی سے نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلی ہاؤس سے غریب اورمستحق افرادکی مالی امداداورغریب مریضوں کے علاج کی سہولت فراہم کرنے کاایس اوپی فوری طور پرتبدیل کردیاہے اس سلسلہ میں تمام اضلاع کے کمشنروں ‘ ڈی سی اوزاورتمام صوبائی محکموں کوہدایات جاری کردی گئی ہیں جن میں کہاگیاہے کہ آئندہ خطرناک امراض میں مبتلامستحق افرادکے علاج کے لیے ڈی سی اوز24گھنٹے کے اندراندرسی ایم سیکرٹریٹ سے طلب کی جانے والی رپورٹ دیں گے۔
ہدایت