آصف وینس کی ہلاکت،اہل علاقہ نے پولیس مقابلہ مشکوک قرار دیدیا

آصف وینس کی ہلاکت،اہل علاقہ نے پولیس مقابلہ مشکوک قرار دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شجاع آباد (نمائندہ خصوصی)آصف وینس کی پولیس مقابلہ میں ہلاکت کو (بقیہ نمبر58صفحہ12پر )
لوگوں نے مشکوک قرار دے دیا لوگوں کا کہنا ہے کہ آصف وینس کو اہل علاقہ نے گزشتہ رات دس بجے رات کے قریب دوران واردات پکڑا اور 15پر کال کی جس پر تھانہ صدر پولیس نے پہنچ کر آصف وینس کو اپنی تحویل میں لے لیا اور بعد ازاں موضع کھاکھی پنجانی بیٹ کے علاقے میں لے جا کر پار کر دیاآصف وینس شجاع آباد موضع وینس کا رہائشی تھا لوگوں نے کہا کہ اگر آصف وینس اتنی سنگین وارداتوں میں ملوث تھا تو پولیس نے اسے اتنا عرصہ گزرنے کے باوجود گرفتار کیوں نہ کیا ۔
آصف وینس