کشمیری رہنما عبدالغنی لون کے گھر پر نامعلوم افراد کا حملہ
سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ کشمیر کے علاقے کلگام میں نامعلوم افراد نے کشمیری رہنما عبدالغنی لون کے گھر پر حملہ کر دیا ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کشمیری رہنما عبدالغنی لون کے گھر پر نامعلوم افرا د نے حملہ کر دیاا, توڑ پھوڑ کی اورور فرا ر ہو گئے ، حملہ آوروں نے عبدالغنی لون کے گارڈروم کو نشانہ بنایا تاہم ابتدائی اطلاعات میں یہ نہیں بتایا گیا کہ حملہ آور بھارتی شہری تھے یا انکے حملے کا مقصد کیا تھا ۔