فتح جنگ : راولپنڈی روڈ پر مسافر وین الٹنے سے 3افراد جاں بحق

فتح جنگ : راولپنڈی روڈ پر مسافر وین الٹنے سے 3افراد جاں بحق
فتح جنگ : راولپنڈی روڈ پر مسافر وین الٹنے سے 3افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فتح جنگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) راولپنڈی روڈ پر مسافر وین الٹنے سے تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی روڈ پر گڑھی حسو خان کے قریب ٹائر پھٹنے سے مسافر وین بے قابو ہو کر الٹ گئی ، حادثے میں تین افراد کے جاں بحق ہو نے کی اطلاع ہے جن کی شناخت تاحال نہیں کی جا سکی ۔

پاکستان کا وہ برانڈ جس کی بیٹریاں دفاعی ادارے بھی استعمال کرتے ہیں کیونکہ ۔ ۔۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ کے فوری بعد ریسکیو حکام کو طلب کیا گیا جنہوں نے تین افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔

مزید :

اٹک -