فیصل واڈا کو ضمانت منظور ہونے کے باوجود تاحال رہا نہ کیا گیا

فیصل واڈا کو ضمانت منظور ہونے کے باوجود تاحال رہا نہ کیا گیا
فیصل واڈا کو ضمانت منظور ہونے کے باوجود تاحال رہا نہ کیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کے رہنما فیصل واڈاکو ضمانت منظور ہونے کے باوجود کئی گھنٹے گزرجانے کے بعد بھی ابھی تک رہا نہیں کیا گیا ۔انہیں گزشتہ رات شاہراہ فیصل احتجاج کر کے ٹریفک نظام درہم برہم کرنے اور پولیس اہلکاروں کے ساتھ تلخ کلامی پر گرفتار کیا گیا تھا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق فیصل واڈا کی شخصی ضمانت انکے ملازم کی جانب سے دی گئی تھی جبکہ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل، علی زیدی اور وکلا شخصی ضمانت کی منظوری سے قبل ہی ائیرپورٹ تھانے سے واپس روانہ ہو گئے تھے۔

سردیوں کی آمد آمد ، گاڑی کو سٹارٹ کرنے کیلئے دھکا لگوانے کی بجائے یہ ایک کام کریں لیکن برانڈ کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

کراچی -