عمران خان کو رائیونڈ مارچ سے روکا جائے ،لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

عمران خان کو رائیونڈ مارچ سے روکا جائے ،لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست ...
عمران خان کو رائیونڈ مارچ سے روکا جائے ،لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹر نگ ڈیسک )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی جانب سے رائیونڈ مارچ کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر دارخواست سماعت کے لیے منظور ہو گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی جانب سے رائیونڈ مارچ کے خلاف دائر درخواست کو سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے وفاقی حکومت اور عمران خان کو 15ستمبر کے لیے نوٹس جاری کردیا ۔درخواست گزار نے اپنی درخواست میں کہاہے کہ رائے ونڈ مارچ سے سیاسی جماعتوں کے درمیان تصادم کا خدشہ ہے لہذا عمران خان کو رائیونڈ مارچ سے روکا جائے ۔

آپ کے گھر یا دفتر کا یوپی ایس ٹھیک طرح کام کررہاہے یا بیٹری کمزور ہے؟ کوئی بھی فیصلہ لینے سے قبل یہ خبر پڑھ لیں تاکہ ۔ ۔ ۔تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

لاہور -